روپوش کھلاڑی گرفتار

0
158

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما خالد نثار ڈوگر کو 9 مئی کےکیس میں گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس نے خالد نثار کو بورے والا میں انکے گھر سے گرفتار کیاہے ، وہ کئی ماہ سے بیرون ملک روپوش تھے۔

یاد رہے کہ نو مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے متعدد رہنما تاحال مفرور ہیں۔ خالد نثار ڈوگر بھی کئی ماہ سے بیرون ملک مفرور تھے۔

Leave a reply