مردان میں فائرنگ سے 2 لوگ جاں بحق

0
58

ہاٹ لائن نیوز : مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 لوگ جاں بحق فائرنگ کا واقعہ رنگ روڈ کے قریب پیش آیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔

اطلاع ملنے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں ، لاشوں کو ٹی۔ ایچ۔ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،جاں بحق افراد کی شناخت 27 سالہ خاتون اور 30 سالہ بلال کے نام سے ہوئی،پولیس نے تحقیقات شروع کردی لیکن ابتدائی طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

Leave a reply