محمدیوسف کوبھی اہم عہدہ مل گیا

0
139

ہاٹ لائن نیوز :سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا۔

پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق وہاب ریاض دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم کا انتخاب کریں گے۔

Leave a reply