لاہور میں مری مرغیوں کا استعمال رپورٹ عدالت میں جمع

0
38

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں تدارک اسموگ کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، لاہور کی کینال روڑ پر جشن بہاراں کے حوالے سے لائٹنگ پر اظہار ناراضگی،کینال روڑ کو بدنما بنا دیا گیا ہے،وہ لائٹنگ گاڑیوں کے ڈرائیورز کو ڈس ٹریکٹ کرتی ہیں،یہ صرف پیسہ بنانے کے طریقے ہیں،پی۔ ایچ۔ اے صرف پودے رکھ دے نیچرل چیزیں کیوں نہیں کرتے۔

ممبر جوڈیشل وہاں کی ویڈیو واٹر کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ ٹولینٹن مارکیٹ میں سینکڑوں ٹن مری مرغیاں برآمد ہوئی ہیں، اس جگہ کی ویڈیو نہیں بنانے دی گی بتایا گیا کہ صدر مارکیٹ طارق نے منع کر رکھا ہے، مارکیٹ میں صفائی ستھرائی کے ناقض انتظامات پر سخت نوٹس لیا ہے،آئندہ اگر مارکیٹ کی صفائی نہیں ہوتی تو وارننگ دیکر مارکیٹ سیل کردی جائے گی، پبلک واش رومز میں پانی کا ضیاع بہت زیادہ ہوتا ہے،جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

Leave a reply