قطر کے امیر نےدنیا کو حیرت میں ڈال دیا 

0
90

 

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے جس میں آپ قطر کے امیر کا ردعمل دیکھ سکتے ہیں جب وہ اپنے ایک عراقی استاد سے ملے جو انہیں پرائمری سکول میں پڑھاتے تھے۔

ایک گردش کرنے والی ویڈیو کلپ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کو اپنے ایک عراقی استاد محمد الحسنی سے ملتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں ، جنہوں نے انہیں ابتدائی دور میں پڑھایا تھا۔

ویڈیو میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے جب شیخ تمیم نے اپنے استاد سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ایک سے زیادہ مرتبہ انہیں گلے لگایا اور ان کا ماتھاچوما۔

 

 

 

Leave a reply