قصور: نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

0
65

ہاٹ لائن نیوز: نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قصور بائی پاس کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو گولی مار کر قتل کیا گیا، نامعلوم نوجوان کو دوسری جگہ قتل کیا گیاتھا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

Leave a reply