فواد چوہدری کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم بیان

0
30

ہاٹ لائن نیوز : فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل کرنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں رہا ، بانی پی ٹی آئی کے لیے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کرنا ممکن نہیں ، اگر وہ ڈیل کرتے ہیں تو انکو نقصان ہوگا اور وہ شہباز شریف بن جائیں گے ، ڈیل نہیں ہونی چاہیے بلکہ گفتگو کرنی چاہیے ۔

انہوں نےمزیدکہاہےکہ ڈیل ہم آئین پاکستان سے کرچکے ہیں ، چینج آگیا ہے اب کوئی کسی سے ڈیل نہیں کرسکتا،انتخابی نتائج سے سب کچھ واضح ہوچکا ہے۔

Leave a reply