عمر ڈار کی بازیابی

0
99

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں عمر ڈار کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے دائر درخواست نمٹا دی

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عمر ڈار کے خلاف دو مقدمات درج ہیں،ملزم کی گرفتاری ڈال دی ، گجرات پولیس نے گرفتار کر کے سیالکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا ہے ، گجرات پولیس نے گرفتار کیا مقدمہ کے تفتیشی انسپیکٹر محمد یونس ہیں

عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم کی ضمانت دائر کروائیں، جسٹس علی باقرمجفی نےدرخواست پرسماعت کی ۔

دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے ۔

Leave a reply