اسد عمر کی درخواست قبول

0
110

ہاٹ لائن نیوز: انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خانم،عظمیٰ خانم اور اسد عمر کی نو مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی ، علیمہ خانم،عظمیٰ خانم عدالت میں پیش ہوئیں جبکہ اسد عمر کی حاضری معافی درخواست دائر کی گئی ۔

عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی درخواست منظور کر لی ۔

Leave a reply