عمرہ زائرین کے لئےنئی ہدایات جاری 

0
118

 

ہاٹ لائن نیوز : وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کی مناسک ادا کرنے سے قبل عازمین کو کئی مشورے فراہم کیے ہیں تاکہ عمرہ خاموشی اور آسانی سے ادا کیا جاسکے۔

وزارت نے “X” پلیٹ فارم پر اپنے صفحہ پر لکھا، “پہلے سے تیاری کرنے سے عمرہ کا سفر آسان ہو جائے گا، اور یہ درج ذیل ہے:

1- بھاری کھانے سے پرہیز کریں۔

2- وافر مقدار میں پانی پیئے۔

3- مسجد حرام میں داخل ہونے سے پہلے غسل کریں ۔

4- عمرہ سے پہلے کے دنوں میں پیدل چلنے کی مشق کریں۔

5- وقت پر دوائیں لیں۔

6- عمرہ سے پہلے رات کو کافی نیند لیں اور آرام کریں ۔

Leave a reply