عمران ریاض کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

0
68

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں سینئر صحافی عمران ریاض خان کی پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت میں آیف آئی اے کی جانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی ۔

عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت اور وزرات داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا تھا ،جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کی ۔

عدالت نےفریقین کے دلائل مکمل ہونےپرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔

رپورٹ کیمطابق پی این آئی ایل لسٹ سےنام نکال لیاگیا ہے

وکیل اظہر صدیق نے عدالت میں بتایا کہ ایف آئی اے والوں نے نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے ۔

Leave a reply