ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہو گا تیاریاں مکمل

0
33

ہاٹ لائن نیوز : الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کا کام مکمل، 62 لاکھ تیس ہزار سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں، بیلٹ پپیرز کراچی اور اسلام آباد کی پرنٹگ پریس میں چھاپے گئے ہیں، بیلٹ پپیرز متعلقہ حلقوں کے آر۔ اوز تک پہنچا دیے گئے ہیں

قومی اسمبلی کے 5 حلقوں کے لیے پچیس لاکھ پچاس ہزار، صوبائی اسمبلی کے لیے 36 لاکھ دس ہزار 560 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، قومی اسمبلی کے 47 امیدوار میدان میں ہیں، قومی اسمبلی کے پانچ اور صوبائی اسمبلی کے سولہ حلقوں پر 21 اپریل کو انتخابات ہونے ہیں۔

Leave a reply