سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء نے حلف اٹھالیا

0
32

ہاٹ لائن نیوز : سندھ کابینہ میں توسیع آٹھ وزرا نے حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان وزراء سے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔

حلف اٹھانے والے وزراء میں جام اکرام اللہ، محمد علی ملکانی، مخدوم محبوب الزماں، شاہینہ شیر، شاہد تھہیم، ریاض شاہ، دوست علی اور طارق علی شامل ہیں،وزرا کی تقریب حلف بردار ی میں گورنر سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، سیکرٹریز، آئی۔ جی سندھ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی تھی۔

Leave a reply