ضمانت ہوگئی لیکن کیا رہائی ہوپائے گی ؟

0
150

 

ہاٹ لائن نیوز : راحت بیکری کے قریب جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی ۔

عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی,عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا ، تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

حدیجہ شاہ کی اس سے قبل 5 مقدمات میں ضمانت منظور ہوچکی ہے ، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا حدیجہ شاہ کو رہائی ممکن ہوگی ۔

Leave a reply