سونے کی قیمت ایک بارپھرگر گئی

0
64

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کم ہو گئی۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے 10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا ہو گیا ہے۔

Leave a reply