سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ

0
90

ہاٹ لائن نیوز : بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 2033 ڈالر ہوگئی۔

جس کے باعث منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 218,400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 187,243 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2246.21 روپے پر برقرار رہی۔

Leave a reply