سورج میں زورداردھماکہ

0
92

ہاٹ لائن نیوز : سورج میں زوردار دھماکے سے آسٹریلیا میں ریڈیو ڈسٹربنس ہوگیا۔ دھماکے کی لہر نے 1.4 ملین کلومیٹر کی رفتار سے سفر کیا۔

سورج کی دھماکے کی لہر غیر معمولی بالائے بنفشی شعاعوں کے ساتھ کرہ ارض کی اوپری تہوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آسٹریلیا میں شارٹ ویو ریڈیو بلیک آؤٹ ہوا۔

سورج میں ہونے والے دھماکے سے پلازما کی ایک بڑی لہر بھی پیدا ہوئی۔ سورج میں دھماکہ 6 فروری کی صبح ہوا تھا۔

Leave a reply