سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی ہوگئے

0
27

ہاٹ لائن نیوز : سوات کے علاقے مدین میں وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی ہوگئےہیں۔

زخمیوں کو مدین سول اسپتال منتقل کردیا گیاہے،ہسپتال میں زخمیوں کو ہنگامی طبی امداد دی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی مدین سے منگورہ جارہی تھی،ابتدائی طور پر کسی قسم کےجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a reply