جناح ہاوس کیس : 43 ملزمان کی ضمانتوں پر ریکارڈ طلب

0
31

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں 43 ملزمان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ۔

عدالت نےضمانتوں پرمزید سماعت 6 مئی تک ملتوی کردیہے۔

پراسیکیوشن نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کی جس پرعدالت نےکہاکہ مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا یہ آخری موقع ہے ، اگر آئندہ سماعت پر مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کیا تو عدالت ضمانتوں پر فیصلہ کر دے گی۔

Leave a reply