سحری کے وقت بچے سے بد فعلی کرنے کے ملزم کا ریمانڈ

0
59

ہاٹ لائن نیوز : دس سالہ بچے سے بدفعلی کا کیس عدالت نے ملزم ابوبکر کے تین روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی، جوڈیشل مجسٹریٹ حبیبہ سرفراز نے محفوظ فیصلہ سنایا، ملزم کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں داؤد اور حافظ عبید الرحمان پیش ہوئے۔

ملزم کے خلاف تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقدمہ درج کیا ہوا ہے،پولیس نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا، ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ ابوبکر معاویہ نے کچھ نہیں کیا انہیں پہلے 6 تاریخ کو پولیس نے گرفتار کیا اور بعد میں 7 تاریح کو زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا۔

Leave a reply