نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانتیں منظور

0
60

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دھشتگردی عدالت نے 42 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا ، انسداد دھشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔

ملزم اویس گلزار٫ذکاوت٫عثمان اشرف٫ ماجد رئیس٫شکیل مصطفیٰ٫ واجد شاہ٫آصف اشرف ، ملزم آکاش رمضان٫صغیر احمد٫ ادریس ذوالفقار٫٫محمد افضل٫گل بہادر٫اکرم خان٫ نیاز احمد٫عطاء الرحمن ، ملزم قیصر بٹ٫. لیاقت علی٫٫عرفان اصغر٫عامر امین٫شریف اللہ دتہ٫ ذاکر علی٫محمد علی٫حمزہ گل٫ شیر الرحمن ٫فاروق سعید ، ملزم نوید گلزار٫ محمد اکرم ٫حبیب اللہ٫سیف اللہ٫محمود علی٫ فیضان محی الدین٫ذوہیب افتخار٫گوہر حسین٫حسن علی٫ شمشاد علی ، ملزم توقیر عباس٫٫عمر سعید٫خالد محمود٫٫خالد اقبال٫٫عدنان اشرف٫٫ممتاز سعید٫٫غضنفر علی کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔

دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ12مارچ کوہو گا

جناح ہاؤس کیس میں 60 ملزمان نے ضمانت کی درخواست دائرکررکھی ہے۔

Leave a reply