سابق گورنر ,سنیٹر اعجاز چوہدری کی مشکلات برقرار

0
52

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا میـڈیکل چیک اپ کروا لیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کاروائی 22 اپریل تک ملتوی کر دی ہے،تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Leave a reply