عمران خان,فواد چوہدری,پرویز الہی کیا الیکشن لڑ پائیں گے ؟

0
93

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے سے متعلق ٹربیونل کے فیصلوں کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

پرویز الٰہی ،فواد چوہدری ،شاہ محمود قریشی،حماد اظہر اور صنم جاوید سمیت پی ٹی ائی کے امیدواروں کی اپیلوں پر فیصلے محفوظ کر لیے گئے ۔

بانی پی ٹی آئی کےکاغذات مسترد کرنیکے خلاف درخواستوں پرسماعت نہیں ہوسکی ۔

بانی پی ٹی آئی نے این اے 122اور این اے89سے کاغذات مسترد کرنے سے متعلق ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواستیں دائر کی تھی ۔

Leave a reply