سابق وزیر کی درخواست ضمانت پر تحریری حکم جاری

0
25

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 36 کیسز میں درخواست ضمانت پر تحریری حکم جاری کردیا ۔

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید سات روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

تحریری حکم کے مطابق گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی، فواد چوہدری نے 36 کیسز میں عبوری ضمانت کیلئے رجوع کرنا ہے، درخواست پر اس حکم کو 16 اپریل کے فیصلے کا حصہ سمجھا جائے ۔

یاد رہے کہ سابق وزیرفوادچوہدری نےعبوری ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Leave a reply