سابق خاتون اول کی عدالت سے فریاد

0
139

 

ہاٹ لائن نیوز : چیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے مقدمات اور انکوئریز کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کردی ، بشری بی بی نے زیر التوا مقدمات اور انکوائری میں گرفتاری روکنے کی استدعا کی ۔

درخواست میں چیرمین نیب ،ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آٹھ فروری کو الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے ، میرے خلاف جھوٹے الزامات اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے ۔

Leave a reply