سابق وزیر اعلی سے پریس کانفرنس کاکس نےکہا ؟

0
140

 

ہاٹ لائن نیوز : چوہدری پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں کورٹ رپورٹرَز سے غیر رسمی گفتگو کی ۔

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ خدا کی قسم مجھے اج تک کسے نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا ، عمران خان میرے ساتھ والے سیل میں ہیں ، آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے آتے ہیں ،عمران خان کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی ۔

پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ ن لیگ کے پاس لاہور سمیت پورے پاکستان میں الیکشن کے لیے بندے نہیں ہیں ،ہمارے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمیشہ ہی اچھے تعلقات رہے ہیں ، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے ، الیکشن کی تاریخ سپریم کورٹ کے کہنے پر ملی ہے ، اس الیکشن میں دھاندلی نہیں ہو گی ۔

Leave a reply