رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم سماعت

0
41

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیسز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

پولیس رپورٹ کے مطابق لاہور میں اعظم سواتی کیخلاف 6 مقدمات ہیں ، فیصل اباد میں چار مقدمات درج ہیں جبکہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں اور کوئی مقدمہ درج نہ ہے۔

عدالت نے سیکرٹری ہوم سے ایم پی او کے آڈر کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی ، عدالت میں پولیس کیجانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی ہے۔

جسٹس شہرام سرورچوہدری نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پرسماعت کی ۔

Leave a reply