وزیراعظم مظفر آبادپہنچ گئے

0
36

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئےہیں ۔

دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے۔

وزیراعظم بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد سےملاقات کریں گے ، شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔

Leave a reply