2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : روزہ میں خوشبو سونگھنا یا کپڑوں کو لگانا یا سر میں تیل لگانا کیسا ہے ؟
جواب: روزہ میں سر میں کنگھی کرنے یا تیل لگانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اسی طرح خوشبو سونگھنے یا لگانے سے بھی روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔