راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

0
48

ہاٹ لائن نیوز : پشاور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،
میڈیا کے مطابق پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔

پشاور، صوابی، مردان، مانسہرہ اور گردونواح کے علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔

Leave a reply