پاکستان میں عید الفطر کا اعلان

0
54

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں عید الفطر دس اپریل کو ہونے کا امکان ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 دن کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوسکتی ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ سائنسی اعتبار سے چاند کی عمر بیس گھنٹے کے قریب ہو گی اور زاویہ بھی دس ڈگری ہو گا۔

Leave a reply