بارہ گھنٹوں میں 35 فلسطینی شہید

0
28

ہاٹ لائن نیوز : غزہ میں ہر گزرتا دن خراب ہونے لگا، اسرائیلی فوج نے 12 گھنٹوں میں 35 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

رفح اور کرم شالوم کی سرحدی گزر گاہوں کو بند کردیا گیا، غزہ میں امدادی سامان کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی، جسکے باعث اسپتالوں میں طبی سہولیات ناپید ہیں۔ جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے 12 گھنٹوں میں 35 فلسطینیوں کوشہیدکیا۔

حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہےکہ اسرائیلی فوج کاخصوصی ہدف مجبور فلسطینی ہیں، عالمی برادری رفح پراسرائیلی جارحیت بند کرے، امدادی سامان کی منتقلی اور نقل و حرکت کو یقینی بنانے کیلیے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے۔

Leave a reply