سعودی عرب نے میدان مار لیا

0
52

ہاٹ لائن نیوز : اقوام متحدہ کی سیاحت کی فہرست کے مطابق، مملکت سعودی عرب گزشتہ چار سالوں کے دوران بین الاقوامی سیاحت کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

جنوری میں جاری ہونے والی “پری میٹر” فہرست کے مطابق 2023 میں سعودی عرب میں سیاحوں کی تعداد 2019 کے مقابلے میں 56 فیصد زیادہ تھی۔

واضح رہے کہ عالمی سطح پر کورونا کی وبا کے باعث سیاحت کا شعبہ 2019 میں شدید بحران کا شکار ہوا تھا جس سے بیشتر ممالک ابھی تک باہر نہیں نکل سکے۔

سال 2019 میں مشرق وسطیٰ میں سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 122 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس سلسلے میں مملکت سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے کی کامیابی میں کلیدی کردار ہے ۔

Leave a reply