حریم شاہ کو نسیم شاہ سے ضروری کام ، مداح پریشان

0
121

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کی نامور اور متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کو پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ سے ضروری کام پڑ گیا ہے ۔

حال ہی میں حریم شاہ نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ “ کیا مجھے نسیم شاہ کا نمبر مل سکتا ہے؟ مجھے کچھ ضروری کام ہے”۔

حریم شاہ کا یہ ٹویٹ انتہائی تیزی سے وائرل ہو گیا ہے ، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب تبصرے بھی کیے۔

سوشل میڈیا صارفین نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو نسیم شاہ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے تو کسی نے یہ کہا ہے کہ حریم شاہ کو نسیم شاہ سے کیا کام پڑگیا ؟

Leave a reply