بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال جاری

0
73

بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال جاری

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی پر 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔

چار جماعتی اتحاد میں بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخوا میپ، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی شامل ہیں۔

بلیلی کے مقام پر کوئٹہ،چمن، لورالائی ، پشین، اورژوب شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

چار جماعتی اتحاد نےمبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف آج شاہراہوں پرپہیہ جام ہڑتال کی کال دےدی ہے۔

Leave a reply