بھارت نے میدان مار لیا

0
53

بھارت نے میدان مار لیا

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر بیڈمنٹن میں ایشین ٹیم چیمپئن کا خطاب جیت لیا ہے۔

پی وی سندھو، گایتری گوپی چند، ٹریسا جولی اور انمول کھرب، جو ہندوستانی ٹیم کا حصہ تھے، نے اپنے اپنے ایونٹ جیت کر ٹیم کی سطح پر ہندوستان کو کامیابی دلائی۔

دو سال قبل تھامس کپ میں شاندار فتح کے بعد بیڈمنٹن میں ہندوستان کی یہ دوسری بڑی کامیابی ہے۔

بھارت کی اشمیتا چلیہا نے سیمی فائنل میں سابق عالمی چیمپئن نوزومی اوکوہارا کو شکست دی، لیکن فائنل میں اسپانند کیتھاگ سے ہار گئیں۔

Leave a reply