ایشوریہ نے شوہر سے طلاق لے لی

0
50

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی کے مشہور اداکار رجنی کانت کی بیٹی اور پلے بیک گلوکارہ ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لی، ذرائع کے مطابق پروڈیوسر اور اداکار دھنوش اور ایشوریہ رجنی کانت نے باضابطہ طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

ایشوریہ کانت دو سال سے اپنے شوہر سے الگ رہ رہی تھیں اور دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق کا انتخاب کیا، ان کی 2 بیٹیاں یاترا اور لنگا ہیں اور چنئی کی فیملی کورٹ میں بہت جلد کیس کی سماعت متوقع ہے۔

Leave a reply