سابق وزیر کو گرفتار کرنے کا حکم

0
70

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب کو نو دسمبر کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔

عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیلِ کرانے کی ہدایت کر دی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔

عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ، مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے ، پولیس نے مریم اورنگزیب، جاوید لطیف سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

Leave a reply