ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

0
167
ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

امریکہ کی طرف سے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے، ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ امریکہ تھوڑا انتظار کرے اسے حملوں کی سزا بھگتنا ہو گا، پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا، انہوں نے کہا کہ اب ہمارے لئے باقاعدہ جنگ کا آغاز ہو چکا ہے، ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ایران کی پاسداران انقلاب تحریک نے کہا ہے کہ اب یورپی یونین کا کوئی بحری بیڑہ یورپ نہیں جا سکے گا۔

Leave a reply