اڈیالہ جیل میں رات گئے قیدی انتقال کر گیا

0
82

ہاٹ لائن نیوز : اڈیالہ جیل سے علاج کے لیے اسپتال جانے والا قیدی دم توڑ گیا۔

گزشتہ رات قیدی کو اڈیالہ جیل سے بے نظیر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

قیدی کو طبیعت کی خرابی کے باعث بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

قیدی امتیاز احمد کے خلاف تھانہ اے این ایف راولپنڈی میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج تھا ۔

Leave a reply