انٹربینک میں روپےکی قدر میں کمی، ڈالرپھرمہنگا

0
95

 

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک ایکسچینج مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میںکاروبار کے اختتام پر آج ڈالر 52 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 55 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ کاروباری روز 287 روپے 3 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 289 روپے کا ہو گیا ہے۔

Leave a reply