سات سال سروس مکمل کرنیوالےوفاقی ملازمین کیلیے خوشخبری

0
95

 

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی وزارتوں میں 7 سال کی سروس مکمل کرنے والے گریڈ 11 سے 16 تک کے وفاقی ملازمین کے لیے خوشخبری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آفس مینجمنٹ گروپ میں شمولیت کے لیے محکمانہ ترقی کے ٹیسٹ کی منظوری دی گئی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن 21 مئی 2024 کو 39 خالی آسامیوں کے لیے محکمانہ ترقی کا امتحان منعقد کرے گا۔

وفاقی ملازمت کےسات سال مکمل کرنیوالے گریڈ 11 سےلےکر 16 کےملازمین کو محکمانہ ترقی کے امتحان کیلیے اہل قرار دےدیا گیاہے۔

Leave a reply