اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اور قرار داد منظور

0
48

ہاٹ لائن نیوز: اقوام متحدہ کی قرار داد میں مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئےاسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقوام متحدہ میں ایک اور قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔

قرار داد کے حق میں ایک سو تیرہ ووٹ ڈالے گئے جبکہ اس قرارداد میں چوالیس مملک غیر حاضر رہے۔

پاکستان نے او ۔ آئی۔ سی کی جانب سے جنرل اسمبلی میں قرار داد پیش کی تھی۔

قرار داد میں مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے
مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔

Leave a reply