اس سال بھی عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے

0
53

ہاٹ لائن نیوز : ذرائع کے مطابق پچھلے 2 سالوں کی طرح اس بار بھی عید الفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے، اسٹیٹ بینک نے اس سال بھی نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

شہری نئے نوٹوں کو حاصل کرنے کے لئے پرائیویٹ بینکوں کے چکر لگا رہے ہیں جبکہ بینک انتظامیہ کی طرف سے نوٹوں کی فراہمی پر معذرت کی جارہی ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نئے نوٹ جاری نہ ہونےکی وجہ سے اس سال بھی شہریوں کو کاپیاں جاری نہیں ہوں گی۔

Leave a reply