اسرائیل کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

0
54

ہاٹ لائن نیوز :پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے قرارداد جمع کروائی ۔

قرار داد کا متن ہے کہ فلسطین میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں سے ہزاروں کی تعداد میں مسلمان مرد عورتیں اور بچے شہید ھو رہے ہیں،اسرائیل کا فلسطین میں رہائشی آبادیوں ، ہسپتال اور امدادی کیمپوں پر حملہ کرنا انتہائی سفاکیت اور ظلم و زیادتی ھے،آئے روز خون میں لت پت بچوں کی لاشیں دنیا کے سامنے اسرائیل کا گھناونا، بدنما اور سفاک چہرہ بےنقاب کرتی ہیں،پنجاب اسمبلی فلسطین میں ھونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔

Leave a reply