اداکارہ میرا فلم پروڈیوسر بنیں گی

0
49

ہاٹ لائن نیوز : اداکارہ میرا فلم پروڈیوسر بن گئیں ہیں۔”دی واریئرز آف مولا” کے نام سے فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں، نامور کہانی رائٹر ناصر ادیب نے گفتگو میں کہا کہ میں فلم “دی واریئرز آف مولا” کی کہانی لکھ رہا ہوں، فلم بڑے بجٹ کی ہے، کاسٹ ابھی فائنل نہیں ہو سکی۔

اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز اسی سال کے اختتام پر ہو گا،کچھ دن پہلے فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ میرا زخمی ہو گئیں تھیں، فلم کی شوٹنگ کے دوران گرنے سے اداکارہ میرا کا بازو فیکچر ہوا تھا۔

Leave a reply