آئل مالکان نے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی

0
41

ہاٹ لائن نیوز : آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن اور اسلام آباد انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب اور انہوں نے ہڑتال ختم کردی، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس دن میں وزارت سیکرٹری پیٹرولیم کے ساتھ میٹنگ ہوگی، مطالبات حل کرانے کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی طرف سے ناپ تول میں کمی کے خلاف ڈیزل اور پیٹرول کی سپلائی بند کر کے ہڑتال کی گئی تھی۔

Leave a reply