گرین ، اورنج اور بلیو بسوں کے کرائے میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) سی ڈی اے نے اورنج ، گرین اور بلیو لائن بسوں کے کرا یوں میں اچانک اضافہ کر دیا۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق تمام بسوں کا کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کردیا گیا ہے ، این فائیو سے لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ تک کا کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کیا گیا ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تینوں میٹرو بسوں کے کرائے میں اضافے کا اطلاق نوٹی فکیشن کے بعد کیا جائے گا۔
چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کا کہنا ہے کہ بسوں کو سبسڈائز ریٹ پر چلانے کیلیے فی الحال پیسے نہیں ہیں ، کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے۔
Wow, marvelous blog structure! How long have you ever been blogging for?
you made blogging glance easy. The whole look of your website is
magnificent, as smartly as the content material! You can see similar here sklep online