ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمودالرشید سمیت 283 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کا حکم دے دیا ۔
عدالت نے ملزمان کو 6 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔
انسداددہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان کیس پرسماعت کی جبکہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور میں مقدمہ درج ہے۔