ہاٹ لائن نیوز: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری ہے ۔
پنجاب بار کونسل نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ۔
پنجاب بار کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کی دنیا بھر میں ساکھ متاثر ہوئی ، بھارت نے بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا ظاہر کیا ۔
پنجاب بار کونسل نےاپیل کی کپ پنجاب بھر کے وکلاء آج ماتحت عدالتوں میں پیش نہ ہوں ۔